صدر بائیڈن کے امدادی پیکیج میں کیا شامل ہے؟
امریکہ کے صدر جو بائیڈن کرونا وبا سے نمٹنے اور عوام کو جلد ریلیف فراہم کرنے کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کر چکے ہیں۔ 1.9 ٹریلین ڈالرز کا پیکیج منظوری کے لیے کانگریس میں پیش کیا جا چکا ہے۔ ایوان نمائندگان سے منظوری کے بعد اسے سینیٹ میں بھیجا جائے گا۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے ندیم یعقوب سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں