امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورۂ بھارت پر 24 فروری کو نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔ امریکی خاتون اوّل ملانیا ٹرمپ بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔ اس دورے کے حوالے سے بھارت میں بڑے پیمانے پر تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
9پوجا کے دوران کرشنا مجسمے کو دودھ سے بھی نہلاتے ہیں۔ پھر بڑے چاؤ سے اس کی صاف ستھرائی بھی اپنے ہی ہاتھوں سے کرتے ہیں۔
10مجسمے کے گلے میں پھولوں کی مالا (ہار) بھی ڈالی جاتی ہے، وہ بھی ہر روز تازہ پھولوں سے بنی۔
11مجسمے کے قدموں میں پھول چڑھانا پوجا کا ہی ایک حصہ ہے۔ کرشنا ہر صبح یہی عمل دہراتے ہیں جس میں اُنہیں کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں۔
12کرشنا نے گھر کی دیواروں پر بھی صدر ٹرمپ کا نام لکھوایا ہوا ہے۔