'بچوں سے کہا ہے کہ ٹرینیں چلیں گی تو روٹی لا کر دوں گا'
پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے ٹرین آپریشنز شدید متاثر ہیں۔ سندھ میں کئی مقامات پر ریلوے ٹریک پر پانی کھڑا ہے جس کے باعث ٹرینیں بند ہیں اور اسٹیشن ویران پڑے ہیں۔ ٹرینیں نہ چلنے سے ریلوے اسٹیشنوں پر مزدوری کرنے والے قلی اور اسٹال مالکان شدید مالی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟