پناہ گرینوں کا خیر مقدم کرنے والا امریکی شہر
پچھلے چند سالوں میں نئے امیگریشن قوانین کی وجہ سےامریکہ آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ لیکن امریکہ کے بہت سے شہر وں میں مختلف ممالک کے تارکین وطن اور پناہ گزینوں کی کامیابی کی مثالیں موجود ہیں۔ ان میں ریاست نیو جرسی کا ایک چھوٹا سا شہر پراسپیکٹ پارک بھی شامل ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ