ماہی گیروں کے بچوں کو بلا معاوضہ تعلیم دینے والا معذور نوجوان
کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں بچوں کو منشیات اور جہالت کے اندھیروں سے نکالنے والے شہباز بلوچ ان باہمت لوگوں میں سے ہیں جو اپنی معذوری کو عزم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بناتے۔ پولیو کا شکار شہباز بلوچ 'چٹائی اسکول' کے ذریعے علاقے کے بچوں کو علم سے روشناس کرا رہے ہیں۔ دیکھیے محمد ثاقب کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
جنوری 25, 2025
عالمی سطح پر تعلیم کا بحران کیوں پیدا ہو رہا ہے؟
-
جنوری 24, 2025
’جھگی میں رہ کر بھی اپنے خواب پورے کیے ہیں‘
-
جنوری 24, 2025
بلوچستان کے کئی طلبہ معیارِ تعلیم سے مایوس