رسائی کے لنکس

کیا جارج فلائیڈ کو انصاف مل سکے گا؟


کیا جارج فلائیڈ کو انصاف مل سکے گا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:51 0:00

امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے ملزم پولیس افسر ڈیرک چاون کے خلاف غیر ارادی قتل کے مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ اس مقدمے اور اس کے گرد موجود بحث نے 30 سال پہلے لاس اینجلس میں پولیس تشدد کے واقعے اور اس ہائى پروفائل مقدمے کی سماعت کی یادیں تازہ کر دی ہیں۔

XS
SM
MD
LG