رسائی کے لنکس

لوگوں نے بے آواز طیارے کو پرواز کرتے دیکھا


لوگوں نے بے آواز طیارے کو پرواز کرتے دیکھا
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:30 0:00

محمد ارشد قریشی جمعے کی نماز مسجد میں پڑھ کر خوش تھے کہ اتنے بہت سے دنوں کے لاک ڈاؤن کے بعد مسجد میں جانے کا موقع ملا۔ اچانک انہیں ایک طیارہ اڑتا ہوا نظر آیا. اس جہاز کی غیر معمولی بات یہ تھی کہ اس کی کوئی آواز نہیں تھی۔ محمد ارشد قریشی کی سیل فون ویڈیو ان کی اجازت سے شئیر کی جا رهی هے.

XS
SM
MD
LG