امریکہ کی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں پیر کو ایک سیاہ فام شخص کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ 27 سالہ سیاہ فام شخص مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا تھا۔
فلاڈیلفیا: سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر مظاہرے

5
ویلیس کی ہلاکت کے بعد سے ہی مقامی پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں جاری ہیں۔

6
مظاہرین نے دوران احتجاج میگا فون پر پولیس کے خلاف اور والٹر کے حق میں نعرے لگائے۔ مظاہرے میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔

7
فلاڈیلفیا میں ہونے والے مظاہرے میں شامل افراد نے پولیس پر کچرا پھینکا اور شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔

8
فلاڈیلفیا میں منگل کے مظاہروں میں پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آ گئے۔ والٹر ویلیس کی ہلاکت کے بعد ہزاروں مظاہرین نے مغربی فلاڈیلفیا میں مارچ کیا۔