رسائی کے لنکس

اسد حکومت ختم ہونے پر کئی ملکوں میں شامیوں کا جشن

شام میں اتوار کو عسکریت پسندوں کے دارالحکومت دمشق میں داخل ہونے اور کئی دہائیوں سے برسرِ اقتدار بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کی خبر سامنے آنے کے بعد متعدد ممالک میں شامی باشندوں نے جشن منایا۔ جرمنی، فن لینڈ، ترکیہ، لبنان سمیت کئی ممالک میں شامیوں اپوزیشن کے حق میں مظاہرے کیے۔ ان اجتماعات میں شریک بیشتر افراد نے اپوزیشن کے پرچم بھی تھامے ہوئے تھے۔


XS
SM
MD
LG