اسرائیل سے غیر ملکیوں کا انخلا

5
سلوواکیا کے متعدد شہری خصوصی پرواز کے ذریعے اسرائیل سے اپنے وطن واپس پہنچے ہیں۔

6
یونان کی حکومت نے اسرائیل سے لگ بھگ 180 شہریوں کا انخلا مکمل کر لیا ہے۔

7
اسرائیل سے لگ بھگ 200 نیپالی شہری وطن واپس پہنچے ہیں۔

8
اسرائیل سے فجی کے شہریوں کا بھی انخلا جاری ہے۔