No media source currently available
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں خوف کی فضا اب بھی برقرار ہے اور فسادات سے متاثرہ علاقوں میں کاروبارِ زندگی معطل ہے۔ سڑکوں پر چہل پہل معمول سے کم اور دکانیں بھی بند ہیں۔