امریکہ کے صدارتی انتخابات میں پاکستانیوں کی دلچسپی
امریکی انتخابات کا شور پاکستان میں بھی ہے۔ پاکستان کے لوگ امریکی انتخابات کے نتائج میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں۔ ہمارے نمائندے علی فرقان نے کچھ عام لوگوں اور سیاسی رہنماؤں سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ صدر ٹرمپ اور بائیڈن میں سے کسے کامیاب ہوتا دیکھ رہے ہیں اور پاکستان پر اس کے کیا اثرات ہوں گے؟
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟