جو بائیڈن کی متوقع حکومت سے پاکستانیوں کی توقعات
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بہت سے اتار چڑھاؤ آتے رہے ہیں۔ امریکہ میں انتخابات کے بعد آنے والی نئی انتظامیہ کے ساتھ پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کیسے ہوں گے؟ پاکستان میں سیاسی، سفارتی اور دانشور حلقوں سے تعلق رکھنے والے کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے اسلام آباد سے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ