آئندہ ماہ برازیل میں ہونے والے فٹ بال کے عالمی کپ کے لیے پاکستانی شہر سیالکوٹ کے تیار کردہ فٹ بال بھی استعمال ہوں گے۔ گو کہ اس کھیل میں پاکستان کی عالمی سطح پر نمائندگی نظر نہیں آتی لیکن اس کھیل کے لیے عالمی معیار کے فٹ بال ضرور پاکستان میں بنائے جاتے ہیں۔
عالمی کپ میں پاکستانی فٹ بال

1
آئندہ ماہ برازیل میں ہونے والے فٹ بال کے عالمی کپ کے لیے پاکستانی شہر سیالکوٹ کے تیار کردہ فٹ بال استعمال ہوں گے۔

2
فیکٹری میں ایک خاتون کارکن کام کر رہی ہیں۔

3
تیاری کے بعد فٹ بال پیکنگ کے شعبے میں منتقل کیے جارہے ہیں

4
فٹ بال کی تیاری کے بعد ان کی جانچ پڑتال اور کوالٹی کا مرحلہ بھی خاص اہمیت کا حامل ہے