ع مطابق | 'جس نے بھی میرے ساتھ یہ کیا ہے میں اسے کامیاب نہیں ہونے دوں گی' | 18 اپریل، 2022
نیو یارک کے ایک پاکستانی گھرانے سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ نافعہ اکرام کو ایک سال قبل انکے گھر کے سامنے تیزاب کے حملے کا نشانہ بنایا گیا مگر آج تک حملہ آور کی شناخت نہیں ہو سکی۔ نافعہ اور انکے والدین انصاف کے منتظر تو ہیں مگر نافعہ اس حادثے سے ایک نئی ہمت اور سوچ لے کر ابھری ہیں۔ ان کی کہانی جانتے ہیں آعیزہ عرفان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ