No media source currently available
پاکستان کی حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہو گا۔