کیا امریکہ اور پاکستان کے تعلقات نظریۂ ضرورت کے تحت قائم ہیں؟
امریکہ کی نائب وزیرِ خارجہ وینڈی شرمن کے پاکستان کے دورے سے توقع کی جا رہی ہے کہ اعلیٰ سطح کی ملاقاتوں میں افغانستان کی مجموعی صورتِ حال اور وہاں دہشت گرد عناصر کے خلاف استعمال کے لیے امریکہ کو فضائی راستوں تک رسائی دینے پر بات ہو گی۔ مزید جانتے ہیں ڈاکٹر ہما بقائی سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟