پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے جمعرات کو اسلام آباد میں معمول کی ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان یہ چاہتا ہے کہ جب تک افغانستان میں حالات مستحکم نہیں ہو جاتے اور معاملات بہتر نہیں ہو جاتے ہیں اور اس وقت تک امریکی اور اتحادی فورسز اس سے پہلے نا جائیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟