حزب مخالف کی ایک بڑی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور خاتون صحافی ریحام خان کا نکاح جمعرات کی سہ پہر اسلام آباد میں ہوا۔ نکاح کی تقریب اسلام آباد میں عمران خان کے گھر پر ہوئی جس میں قریبی عزیزوں نے شرکت کی۔ حق مہر ایک لاکھ روپے مقرر کیا گیا۔
عمران اور ریحام شادی کے بندھن میں بندھ گئے

1
نکاح کی تقریب اسلام آباد میں عمران خان کے گھر پر ہوئی جس میں قریبی عزیزوں نے شرکت کی۔

2
62 سالہ عمران خان کی اپنی پہلی بیوی جمائما خان سے دس سال قبل طلاق ہو گئی تھی۔

3
حق مہر کی رقم ایک لاکھ روپے مقرر کی گئی۔

4
نکاح کی تقریب عمران خان کے بنی گالہ والے گھر پر ہوئی جس کے بعد نکاح خواں مفتی سعید نے صحافیوں کو اس کی تفصیلات سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا۔