ڈرون حملوں کے خلاف جنوبی وزیر ستان جانے والے تحریک انصاف کے امن کارواں کو، جس میں ہزاروں افراد شریک تھے، حکومت نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر قبائلی علاقے کے داخلے کے مقام پر آگے بڑھنے سے روک دیا۔ وہاں پر ایک جلسے کے بعد، جس سے تحریک کے سربراہ عمران خان نے خطاب کیا، لوگ پرامن طور پر منتشر ہوکر واپس چلے گئے۔
ڈرون حملوں کے خلاف امن کاررواں

1
عمران خان ہاتھ ہلا کر شرکاء کا جواب دے رہے ہیں

2
کارکنان عمران خان کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں

3
عمران خان خطاب کر رہے ہیں

4
ایک سکیورٹی اہلکار عمران خان کی گاڑی کی حفاظت پر مامور