کرائسٹ چرچ کی مسجد النور میں جمعے کو ہونے والے حملے میں شدید زخمی ایک پاکستانی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جن کی شناخت حافظ آباد کے محمد امین ناصر کے نام سے ہوئی ہے۔ محمد امین ناصر کے صاحبزادے اور فائرنگ کے عینی شاہد یاسر امین نے کرائسٹ چرچ سے ٹیلی فون پر وائس آف امریکہ کو واقعے کی تفصیلات بتائیں۔
مزید ویڈیوز
-
جولائی 26, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
جولائی 18, 2024
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
اکتوبر 11, 2021
دوحہ میں امریکہ طالبان بات چیت "مثبت پیش رفت" قرار
-
اکتوبر 09, 2021
دنیا کی مضبوط ترین معیشت ڈیفالٹ میں کیسے جا سکتی ہے؟
-
اکتوبر 08, 2021
امریکی اعلیٰ عہدے دار کا دورہ پاکستان، تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟