پاکستان: سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

9
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سیلاب سے ملک بھر میں تین کروڑ افراد کسی نہ کسی طرح متاثر ہوئے ہیں۔

10
سیلابی ریلوں نے املاک کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ ملک بھر میں لگ بھگ 10 لاکھ گھروں کو نقصان پہنچا ہےاور انہیں سرکاری عمارتوں میں پناہ لینی پڑی ہے۔