دنیا بھر میں بسنے والے مسیحی اتوار کو اپنا مذہبی تہوار کرسمس منا رہے ہیں۔ دنیا کے مختلف ملکوں میں کرسمس کی تقریبات کی تصویری جھلکیاں پیش ہیں۔
دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات

1
پوپ فرانسس سینٹ پیٹرز بسلیکا میں دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔

2
عراق میں مسیحی کرسمس کی تقریبات میں شریک ہیں۔

3
سری لنکا میں تیار کیا گیا دنیا کا بلند ترین کرسمس ٹری

4
کرسمس کے سلسلے میں چین میں منعقدہ ایک تقریب کا منظر