پاکستان میں آٹھواں قومی کتاب میلہ ہفتہ کو اسلام آباد میں شروع ہوا جو پیر تک جاری رہے گا۔ ایک سو سے زائد ناشران کے علاوہ نامور ادیب، شعرا اور مصنفین کی ہزاروں کتابیں یہاں رکھی گئی ہیں۔ (تصاویر: ناصر محمود)
اسلام آباد کی فضا میں بسی کتاب کی خوشبو

9
نامور شاعرہ فاطمہ حسن ایک مداح کو آٹوگراف دے رہی ہیں۔