ریچھ اور بندر کا تماشہ دکھا کر روزی کمانے والے اس خاندان کے معاشی مسائل وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتے جا رہے ہیں۔ گزرے وقتوں میں دیہی علاقوں میں لگنے والے میلے ان کی آمدن کے لیے بڑے اچھے ثابت ہوتے تھے لیکن اب صورت حال مختلف ہے۔ (تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
اپنا پیٹ بھرے نا بھرے جانور کا پیٹ بھرنا پڑتا ہے

1
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کم آمدنی میں اپنا پیٹ بھرے نہ بھرے ان جانوروں کی دیکھ بھال بہت ضروری ہے۔

2
ریچھ مداری کی دھن پر ناچ رہا ہے۔

3
گزرے وقتوں میں دیہی علاقوں میں لگنے والے میلے ان کی آمدن کے لئے بڑے اچھے ثابت ہوتے تھے۔

4
مداری حضرات کو بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کم ہوتی آمدن کا سامنا ہے۔