یوکرین کے حالات مزید بگڑے تو پاکستانی سفارتی مشن کا کیا ہوگا؟
یوکرین میں پاکستان کے سفیر نوئیل اسرائیل کھوکھر کا کہنا ہے کہ شکایات کے برعکس جنگ میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کی سفارت خانے کی منصوبہ بندی موثر تھی۔ یوکرین کے بدلتے حالات میں پاکستانی سفارتی مشن کا مستقبل کیسا ہو سکتا ہے، جانیے وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل کے ساتھ نوئیل کھوکھر کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں