پاکستان اور امریکہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچ بدھ کو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈرہل میں کھیلے جارہے ہیں۔ ان میچوں اور ان کی تیاری کی کچھ تصاویر
پاک امریکہ خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 میچ

5
پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

6
امریکی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی پریکٹس کرتے ہوئے

7
پاکستانی ٹیم کے کوچ معتصم رشید نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکہ میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہے

9