رسائی کے لنکس

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان اور بھارت کا دبئی میں مقابلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو چیمپئنز ٹرافی کا میچ دبئی میں کھیلا گیا جس میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دیا جو کہ اس نے 43ویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ دوسری جانب بھارت نے اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دی تھی۔ میچ دیکھنے کے لیے پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والے مداحوں کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی۔


XS
SM
MD
LG