رسائی کے لنکس

پوپ فرانسس کی صحت کے لیے کئی ممالک میں دعائیہ تقاریب

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی صحت یابی کے لیے مختلف ممالک میں دعائیں کی جا رہی ہیں۔ وہ 14 فروری کو سانس کے انفیکشن کی وجہ سے روم کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ان کی صحت یابی کے لیے امریکہ، ارجنٹائن، اٹلی سمیت دیگر ممالک میں دعائیہ تقریبات ہو رہی ہیں۔ پوپ فرانسس 2013 سے دنیا کے لگ بھگ سوا ارب کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا ہیں جو مسیحیوں کا بڑا فرقہ ہے۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG