امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں اتوار کو ہالی وڈ کے سب سے بڑے ایوارڈز 'آسکرز' کا انعقاد ہوا۔ 97ویں آسکرز کے لیے ایوارڈز کا اعلان ہونے سے قبل سلیبریٹیز نے فوٹوسیشن کے دوران ریڈ کارپٹ کی رونقیں بڑھائیں۔ تقریب کی میزبانی امریکی ٹیلی وژن میزبان اور کامیڈین کونن او برائن نے کی جب کہ اسے امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک 'اے بی سی' پر براہِ راست نشر کیا گیا۔ آسکرز کی تصویری جھلکیاں دیکھیے۔