No media source currently available
کرسمس کے تہوار سے قبل مغربی یورپی ممالک میں کرونا کے نئے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کرونا وائرس کی اس تازہ ترین لہر سے یورپ کی معاشی بحالی کو بھی دھچکا لگنے کا امکان ہے۔ اس بارے میں جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔