کووڈ ہیرو ایوارڈ حاصل کرنے والی امریکی نرس
امریکہ میں کرونا وبا کے دوران ایک نرس نے فیس بک گروپ میں کرونا وائرس کے علاج اور روک تھام کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔ ان کوششوں کو سوشل میڈیا پر کافی توجہ ملی اور پھر ان کے شہر کے باسیوں نے انہیں کووڈ ہیرو کے ایوارڈ سے نوازا۔ وبا نے اس نرس کی زندگی کو کیسے بدلا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟