رسائی کے لنکس

ںیویارک فیشن ویک میں ماڈلز کے جلوے

امریکہ میں نیویارک فیشن ویک جاری ہے جس میں مختلف ڈیزائنرز موسمِ خزاں و سرما کے نت نئے ملبوسات پیش کر رہے ہیں۔ فیشن شو میں لگ بھگ 60 ڈیزائنر کی کلیکشن پیش کی جا رہی ہے۔ یہ فیشن شو 11 فروری تک جاری رہے گا جس کی تصویری جھلکیاں دیکھیے۔


XS
SM
MD
LG