دنیا بھر میں 2022 کا اختتام اور 2023 کا آغاز ہوگیا ہے۔ مختلف ممالک میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے زبردست آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ مختلف ممالک میں نئے سال کو کیسے خوش آمدید کہا گیا؟ دیکھیے ان تصویری جھلکیوں میں۔
دنیا بھر میں سالِ نو کا جشن

5
بھارت میں سال نو کا جشن منانے کے لیے ممبئی میں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔

6
تھائی لینڈ میں آتش بازی کرکے نئے سال کوخوش آمدید کہا گیا۔

7
فرانس کے شہر پیرس میں سال 2023 کے آغاز پر بھرپور انداز میں جشن منایا گیا۔ اس موقع پر آتش بازی بھی کی گئی۔

8
مصر میں بھی نئے سال کے موقع پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔