دنیا بھر میں لوگوں نے جشن منا کر اور آتش بازی کے مظاہروں میں شرکت کرکے نئے سال کا خیر مقدم کیا
نئے سال کا جشن

5
31دسمبر 2012ء کو نئے سال کے خیرمقدم کے لیے لوگ بھارت کے شہر آگرے میں تاج محل کے سامنے جمع ہیں، جن میں سے کچھ سیاحوں نے چھتریاں اٹھا رکھی ہیں۔
31دسمبر 2012ء کو نئے سال کے خیرمقدم کے لیے لوگ بھارت کے شہر آگرے میں تاج محل کے سامنے جمع ہیں، جن میں سے کچھ سیاحوں نے چھتریاں اٹھا رکھی ہیں۔

6
ویانا میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

7
نئے سال کی تقریبات کے دوران لندن آئی کے قریب آتش بازی

8
برازیل میں آتش بازی کا ایک رنگا رنگ منظر