دنیا کا بڑا عسکری اتحاد نیٹو اپنی 70ویں سالگرہ منا رہا ہے جب کہ اس موقع پر اس کے ارکان ممالک کے سربراہان مملکت کا دو روزہ اجلاس لندن میں جاری ہے۔ اگرچہ یہ اجلاس 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ہو رہا ہے لیکن اس میں جوش و خروش کے بجائے بعض ارکان ملکوں کے اختلافات واضح دکھائی دے رہے ہیں۔
نیٹو کی 70 ویں سالگرہ پر لندن میں اجلاس

9
نیٹو اجلاس میں شرکت کے لیے آئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ کے ہمراہ بکنگھم پیلیس میں شہزادہ چارلس سے مل رہے ہیں۔

10
منگل سے شروع ہونے والا اجلاس بدھ کو دوسرے روز بھی جاری رہے گا۔