کنول ککڑی سبزی کو بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی مقامی زبان میں ندرو کہا جاتا ہے۔ موسمِ سرما کے دوران ندرو کو گہرے جھیل کے پانیوں سے ایک خاص قسم کا واٹر پروف لباس پہن کر توڑا جاتا ہے۔ 'ندرو' کے دیگر ڈشز میں استعمال کے علاوہ اس کا سوپ بھی کشمیر میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔ دیکھیے یہ پکچر گیلری۔۔۔