رسائی کے لنکس

میانمار میں طوفان سے تباہی، لاکھوں بے گھر

جنوب مشرقی ایشیائی ملک میانمار میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے آنے والے طوفان یاگی کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 74 ہو گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 89 افراد لاپتا ہے۔ اس سے پہلے طوفان یاگی سے ویتنام، شمالی تھائی لینڈ اور لاؤس میں 260 سے زائد افراد ہلاک کر چکا ہے۔ رپورٹس کے مطابق طوفان کی وجہ سے میانمار میں دو لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد بے گھر چکے ہیں۔


XS
SM
MD
LG