پاکستان، بھارت، انڈونیشیا اور دیگر مسلم اکثریتی حصوں میں رمضان کے پہلے جمعے پر عبادات کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ یروشلم میں مسجدِ اقصیٰ اور پانچ ماہ سے جنگ زدہ غزہ میں بھی فلسطینیوں نے بڑی تعداد میں جمعے کے اجتماعات میں شرکت کی۔ دیکھیے رمضان کے پہلے جمعے کی تصویری جھلکیاں۔
دنیا کے مختلف حصوں میں رمضان کے پہلے جمعے پر بڑے اجتماعات

5
بھارت میں لوگ مساجد کے باہر سڑک پر بھی نماز کی ادائیگی کرتے نظر آئے۔

6
سرینگر کی جامع مسجد میں رمضان کے پہلے جمعے پر بڑا اجتماع ہوا جس میں خواتین بھی شریک ہوئیں۔

7
خواتین الاقصیٰ کمپاؤنڈ میں نماز کی ادائیگی کرتے ہوئے۔

8
رمضان کے پہلے جمعے پر نیپال کی مساجد میں بھی مسلمان بڑی تعداد اجتماع میں شریک ہوئے۔