امریکی انتخابات: مسلمان ووٹر کیا سوچ رہے ہیں؟
امریکہ میں آباد دیگر نسلی گروہوں کی طرح مسلمان ووٹرز بھی بہت متنوع ہیں۔ واشنگٹن کے ایک ادارے نے جو امریکہ کی مسلمان کمیونٹی پر ریسرچ کرتا ہے، حال ہی میں اپنے 'مسلم پول 2020' کے نتائج جاری کیے ہیں۔ فائزہ بخاری بتا رہی ہیں کہ صدارتی انتخابات سے قبل مسلمان ووٹرز کہاں کھڑے ہیں اور کیا سوچ رہے ہیں؟
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں