رسائی کے لنکس

انڈونیشیا میں 'مسلم فیشن شو'

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ان دنوں 'مسلم فیشن شو' ہو رہا ہے، جس میں شریک ماڈلز حجاب پہن کر نت نئے ملبوسات کی نمائش کر رہی ہیں۔ یہ شو انڈونیشیا کے سالانہ فیسٹیول 'انڈونیشیا شریعہ اکنامک' کا حصہ ہے۔ چار روزہ 'مسلم فیشن شو' کا اختتام ہفتے کو ہو گا۔ مسلم فیشن شو کی کچھ تصویری جھلکیاں۔

XS
SM
MD
LG