'فلم بین شادی شدہ ہیروئن کو قبول نہیں کرتے'
- سارہ زمان
- نوید نسیم
"پاکستان اور بھارت میں جب کسی ہیروئن کی شادی ہو جائے تو فلم بینوں کی اس کے بارے میں سوچ بدل جاتی ہے۔ شادی شدہ ہیروئن کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ بس اب تو یہ گھر چلائے گی۔" پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف رائٹر اور اداکار واسع چوہدری کا سارہ زمان کے ساتھ انٹرویو دیکھیے وائس آف امریکہ کی خصوصی سیریز 'انٹرویو 360' میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟