رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب بڑے صوبے بلوچستان میں لاکھوں خواتین انتخابات میں ووٹ کا حق استعمال کرنے سے محروم رہ جائیں گی۔ سیاسی مبصرین اسے صوبے میں جمہوریت کے فروغ کے لیے نیک شگون نہیں سمجھتے۔ اس مسئلے کی وجہ کیا ہے؟ جانتے ہیں کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔