جنگلات عالمی حدت کو کم کرنے کا بہترین ذریعہ
اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں گلوبل وارمنگ کو خطرناک سطح تک بڑھنے سے روکنے کا بہترین طریقہ شجرکاری ہے۔ آئیے چلتے ہیں امریکی ریاست ویسٹ ورجینیا جہاں ایک وقت تھا کہ کانکنی کے لئے بڑی تعداد میں جنگل کاٹ دئیے گئے تھے۔ مگر آج ایک بار پھر ہریالی لوٹ رہی ہے۔ اسد اللہ خالدکی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟