پنجاب میں بچے غذائی قلت کا شکار ہو رہے ہیں
پاکستان میں کم از کم 38 فیصد بچے غذائیت کی کمی کے باعث مناسب نشو نما نہیں پا رہے ہیں۔ انہیں لاحق بیماریوں اور ان کی صلاحیتوں میں کمی سے پاکستان کو سالانہ ساڑھے 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں بچوں کی اچھی نشو نما یقینی بنانے کے لئے کیا کیا جا رہا ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟