جاپان کی 'ماؤنٹ فیوجی' نامی پہاڑی سیاحوں کے لیے انتہائی پرکشش جگہ ہے۔ یہ تفریحی مقام ہونے کے ساتھ آتش فشانی کے لیے بھی مشہور ہے۔ اس خطرے کے باوجود یہاں ہر موسم میں 'عقیدت مندوں' کی آمد و رفت جاری رہتی ہے۔
ماؤنٹ فیوجی :سنہری دھوپ اور گہرے بادلوں کا مسکن

5
پہاڑی کی بلندی پر اکثر موسم سرد محسوس ہوتا ہے اسی لیے کوہ پیما خود کو گرم رکھنے کے لیے آگ جلا کر حرارت حاصل کرتے ہیں۔