رسائی کے لنکس

امریکہ: اسکی ریزورٹ پر اجتماعی شادیاں

اس ویلنٹائنز ڈے پر بہت سے لوگوں نے ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کیا ہو گا۔ لیکن امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں محبت کے اظہار کے دن درجنوں افراد نے اجتماعی شادی کی۔ سخت سردی میں برف سے گھرے علاقے 'لو لینڈ' اسکی ایریا میں سالانہ 'میری می اینڈ اسکی فور فری ویلنٹائنز ڈے ماؤنٹین ٹاپ میٹرومونی' کی تقریب میں رپورٹ کے مطابق 130 جوڑوں نے شرکت کی۔ ویلنٹائنز ڈے پر اجتماعی شادی کی تقریب لو لینڈ کی روایت ہے۔ اس تقریب میں نئے جوڑے شادی کے بندھن میں بندھتے ہیں جب کہ شادی شدہ جوڑے اپنے عہد کو تازہ کرتے ہیں۔


XS
SM
MD
LG