سندھ میں نمازِ جمعہ کے اجتماعات روکنے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن
سندھ کی صوبائی حکومت نے نمازِ جمعہ کے اجتماعات روکنے کے لیے جمعے کو صوبے بھر میں ساڑھے تین گھنٹے کا مکمل لاک ڈاؤن کیا۔ لاک ڈاؤن کے دوران شہریوں کے دن 12 بجے 3:30 تک گھروں سے نکلنے پر مکمل پابندی تھی۔ لاک ڈاؤن کے دوران اشیائے خور و نوش کی دکانیں بھی بند رہیں۔ مزید جانیے محمد ثاقب کی زبانی
مزید ویڈیوز
-
جنوری 25, 2025
عالمی سطح پر تعلیم کا بحران کیوں پیدا ہو رہا ہے؟
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا