کراچی کے ایک انجینئر نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے جراثیم کش ادویات اسپرے کرنے والی مشین مقامی سطح پر تیار کی ہے۔ اس مشین کی مدد سے وہ شہر کی سڑکوں، گلیوں اور محلوں میں اسپرے کر رہے ہیں تاکہ لوگوں کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھا جا سکے۔ دیکھیے محمد ثاقب کی رپورٹ۔