بھارت کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کی آخری رسومات ممبئی میں ادا کر دی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آخری رسومات لتا کی رہائش گاہ کے قریب شیوا جی پارک میں ادا کی گئیں۔ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی، بالی وڈ اسٹار شاہ رُخ خان اور کرکٹر سچن ٹندولکر سمیت سینکڑوں افراد نے آنجہانی گلوکارہ کی آخری رسومات میں شرکت کی۔
لتا منگیشکر کی آخری رسومات ممبئی میں ادا

9
ممبئی میں ایک آرٹسٹ نے اپنے آرٹ کے ذریعے لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔

10
لتا منگیشکر کی اپنی بہن آشا بھونسلے کے ساتھ ایک یادگار تصویر